Slider

Menu :

Latest News

WordPress Per Website Banayen

Blogroll

Pages

Animation Trailers

top header advertisement in header

Pak Urdu Installer

Text Widget

Recent news

Video Widget

Recent Tube

Wisata

News Scroll

Favourite

Event

Culture

Gallery

» »Unlabelled » ایک اداکار کیسے بنا جاتا ہے؟

ایک اداکار کیسے بنا جاتا ہے؟



کیا آپکے ذہن میں کئی سالوں سے ایکٹر بننے کا خیال ہے؟
جان لیءں کے یہ آپکے لیئے بہت اچھا ہے لیکن اسکے لیئے کافی محنت کی ضرورت ہوتی ہے۔
یہ ایک بڑا موقع ہے آپکو بتانے کے لیئے کہ اپنے ذہن کو اس کام کے لیئے تیا ر کر لیءں
اور صرف اس کام پر توجہ دیں ۔
آپ میں سے کوئی ایک بہت بڑا سٹا ر بنے گا تو وہ بڑا سٹار آپ ہی کیوں نہ ہوں؟
ایک اچھا اداکار/اداکارہ بننے کے لیئے چند اہم باتیں ذہن میں رکھ لیں۔۔۔۔۔
*سب سے پہلے ایکٹنگ پر پڑہنے کے لیئے کسی یونیورسٹی یا آرٹ اکیڈمی میں داخلہ لیں ۔
*ایکٹنگ کے متعلق لگائے گئے سمر کیمپ ،ورک شاپ اور اپنے علاقے کے سمر سٹاک میں حصہ لیں ۔
اس سے آپکو ۲اور ۳ ماہ کا کام صرف ۳یا ۴ ہفتوں میں سیکھنے کو مل جائے گا۔
اس سے آپ ملٹی پل شوز کے مختلف کاموں میں حصہ لے سکیں گے اور بہت کچھ سیکھ سکیں گے
۔اگر آپ سکول نہیں جاتے تو سمر کیمپ اور ورکشاپ میں جانا سیکھنے کا ایک اچھا طریقہ ہے۔
اگر آپ سٹیج تھیٹر میں دلچسپی رکھتے ہیں
اسکو سیکھنے کے لیئے سمر سٹاک ایک بہترین طریقہ ہے۔
*ایک ایکٹنگ کوچ کے پاس جائیں جو کہ آپکو ذاتی توجہ دے سکے ۔اور جو آپکے اندرموجود خامیوں کو
دور کر سکے۔اور ایسا کوچ منتخب کریں جو کہ رابطے اور انڈسٹری کا کافی تجربہ رکھتا ہو۔
جس تھیٹر میں آپ نے کام کیا ہو اسکے سٹاف کے ساتھ رابطہ کریں جو کسی ایسے شخص کو جانتا ہو جو آپکو

آپکی منزل لی طرف لے جاے۔ *اسکے بعد اہم بات اپنی شخصیت کی پہچان کرانا ہے ۔
بہت سی کمپنیاں اس تلاش میں ہوتی ہیں کے آپکے اندر کون کون سی اور کتنی مقدار میں صلاحیت موجود ہے۔
ؓؓؓبزنس کا موجودہ میعار دیکھنے کے لیے انڈسٹری کے پیپرز اور ویب سائٹس کو وزٹ کریں 

«
Next
Newer Post
»
Previous
Older Post

No comments:

Leave a Reply