Slider

Menu :

Latest News

WordPress Per Website Banayen

Blogroll

Pages

Animation Trailers

top header advertisement in header

Pak Urdu Installer

Text Widget

Recent news

Video Widget

Recent Tube

Wisata

News Scroll

Favourite

Event

Culture

Gallery

» » » چہرےکے جذبات ظاہر کرنی والی عینک

الیکٹرونک اشیائ بنانے میں‌جاپان کا کوئی ثانی نہیں ہے۔ایک جاپانی پروفیسر ہیروتاکا اوساوس نے ایسی ہی حیران کن ایجاد کی ہے جس کا نام سمارٹ عینک رکھا گیا ہے۔ یہ عینک اس چیز پر توجہ نہیں دیتی جسے پہننے والا دیکھ رہا ہوتا ہے بلکہ یہ کمپیوٹرسے منسلک ہوکراس نظارے کی اینمیشن تیار کرتی جاتی ہے۔

عینک کے موجدپروفیسر ہیروتاکا اوساوس کے ذاتی تاثرات

عینک کے موجدپروفیسر ہیروتاکا اوساوس نے اس بارے میں کہا کہ صارف جب مصروف ہو یا اس کی توجہ کسی دوسری طرف ہو تب بھی وہ اس عینک کی مدد سے دوسروں پر اپنے جذبات ظاہر کر سکتا ہے۔ 
پروفیسر ہیروتاکا کے مطابق یہ اساتدہ، نرسوں اور ویٹرسوں، ملازماؤں، تھیراپی دینے والوں اور دوسروں سے بہت زیادہ رابطے میں رہنے والے دیگر پیشہ ور افراد کی ضرورت بن سکتا ہے۔
انھوں نے بی بی سی سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے ترقی یافتہ معاشرے میں کارکنوں کو زیادہ سماجی ہونے کی ضرورت ہے۔

چشمے کی مزید خصوصیات

اس جدید چشمے کا مقصد صارفین کو ٹیکنالوجی کی مدد سے زیادہ سماجی خصوصیات مہیا کرنا ہے، جو بعض ایسے روبوٹوں میں پہلے سے موجود ہیں جو ہماری جسمانی مشقت کم کرنے میں ہاتھ بٹاتے ہیں، جب کہ دوسری طرف کمپیوٹر ہیں جو ہماری ذہنی سرگرمیوں میں مدد دیتے ہیں۔
اس سمارٹ عینک میں دو جدید سکرینیں لگی ہوئی ہیں جو بلیو ٹوتھ کے ذریعے سمارٹ فون یا کمپیوٹر کی مدد سے کنٹرول کی جا سکتی ہیں۔ یہ کیمرے سے بھی منسلک کی جا سکتی ہیں تاکہ زیادہ وسیع ماحول کا مشاہدہ کیا جا سکے۔


«
Next
Newer Post
»
Previous
Older Post

No comments:

Leave a Reply