"نووروسیسک" (Novorossiysk Submarine) نامی آبدوز روس کی بحریہ کے حوالے کر دی گئی ہے۔نووروسیسک آبدوزکی تکمیل روس کے شہرسینٹ پیٹرز برگ کی شپ یارڈ پر2013 میں ہوئی تھی ۔اس کے بعد حکومت کی طرف سے حکم پر اسے بحیرہ اسود کی روسی بحریہ میں شامل کردیا گیا۔اس موقع پر روسی صد ر کا کہنا تھا کہ روسی بحریہ میں نئے نسل کے جہازوں کی شمولیت ہمیشہ سے ہماری اولین ترجیح رہی ہے۔
"نووروسیسک" شہر۔
یاد رہے روس کامشہور جہاز سازی کا شہر بھی "نووروسیسک" کے نام سے موجود ہے۔ "نووروسیسک" میں روس کی بندرگاہ بھی ہے۔
No comments: