دنیا کی مشہور یونیورسٹیاں
دنیا میں لاکھوں کی تعداد میں یونیورسٹیاں موجود ہیں ۔ جہاں سے دنیا کے لاکھوں طالبعلم پڑھائی سے مستفید ہوتے ہیں ۔ یہاں ہم دنیا کی مختلف یونیورسٹیوں کے بارے بیان کریں گے جن کی آپ معلومات حاصل کر سکیں گے۔
*کنیڈا کے شہر کولمبیا میں پبلک یونیورسٹیاں موجود ہیں اور پانچ پرائیویٹ یونیورسٹیاں ہیں۔
سب سے پرانی یونیورسٹی Universty of British Colombia ۱۹۰۸ کو وجود میںآئی۔
کولیمبیا میں آن لائن تعلیم حاصل کرنے والی یونیورسٹیThomposon Rivers University کے نام سے
موجود ہے۔
*پاکستان میں موجود قائداعظم یونیورسٹی ایک مشہور یونیورسٹی ہے۔
یہ یونیورسٹی پاکستان کی ٹاپ ۱۰ یونیورسٹیوں میں سے ہے ۔روزانہ تقریباً ۵۵۰۰ تالبعلم اس یونیوسٹی میں آتے ہیں۔مارگلہ کی پہاڑیوں میں 7100ایکڑ کے رقبے پر موجود یہ یونیورسٹی اپنی اعلی تعلیم ،ٹیکنالوجی، اور ڈسپلن کی وجہ سے انٹرنیشنل سطح پر مشہور ہے۔
* یونیورسٹی آف سندھ پاکستان کی مشہور یونیورسٹی ہے۔ یہ یونیورسٹی ۱۹۴۷ میں سندھ میں جامشورو کے مقام پر موجود ہے۔یہ ایک پپلک یونیورسٹی ہے۔
*بنگلہ دیش کی بتیس پپلک یونیورسٹیاں ہیں۔جو کہ سٹوڈینٹس کو اعلی تعلیم فراہم کرتی ہیں۔یہ یونیورسٹیاں حکومت کے ذیرغور وجود میں آئی۔ڈھاکہ میں بارہ پپلک یونیورسٹیاں موجود ہیں ۔ان میں سے سات ڈھاکہ شہر میں ہیں ۔دو غازی پور میں ہیں ۔ایک ساور میں ہے۔
*انگلینڈ کی BPPیونیورسٹی ایک پرائیویٹ یونیورسٹی ہے جو کی بزنس اور پیشہ ورانہ سطح کی تعلیم دیتی ہے۔یہ یونیورسٹی ۱۹۷۰ میں الان بیرلی نے بنائی۔
No comments: