Slider

Menu :

Latest News

WordPress Per Website Banayen

Blogroll

Pages

Animation Trailers

top header advertisement in header

Pak Urdu Installer

Text Widget

Recent news

Video Widget

Recent Tube

Wisata

News Scroll

Favourite

Event

Culture

Gallery

» » » Donkeys Around the Globe

آج ہم ایک مشہور جانور ’’گدھے‘‘کا تعارف کرواتے ہیں۔ گدھے کے دوسرے مشہور نام ، حماراور خر بھی ہیں۔ یہ ایک ممالیہ جانور ہے ۔گدھے کی تاریخ بہت پرانی ہے۔ اندازے کے مطابق تین سے چار ہزار سال عمر ہے گدھے کی۔ جانوروں کے سائنسدان گدھے کا تعلق گھوڑے کے خاندان سے بتاتے ہیں۔ مگر گدھا اپنے قد کاٹھ ، کھروں ، اور کان کی بناوٹ کے حساب سے گھوڑے سے مختلف ہوتا ہے۔گدھا دیکھنا میں معصوم لگتا ہے مگر اس کی ٹانگوں میں جان اور کھروں کی گولدار بناوٹ اسے گھوڑے سے بھی ممتاز کر دیتی ہے۔ 

ضرب المثل



’’ابے ہو گدھے کہیں کے ‘‘، ’’ضرورت کے وقت گدھے کو باپ بنا لینا‘‘، جیسی چند مشہور ضرب المثل بھی گدھے پر بنی ہوئی ہیں۔

گدھوں کی دوڑ



دنیا کے مختلف ممالک میں گدھوں کی دوڑ ایک دلچسپ مشغلہ ہوتی ہے ، گدھوںسے لیے جانے والے ان مختلف کاموں میں سے دل بہلانے والا عمل صرف ریس ہی ہے۔ نیچے دی گئی ویڈیو میں گدھوں کی ریس دیکھ سکتے ہیں آپ ۔

Sheep Festival and Donkey Race Highlight... by tvnportal


کام۔



پوری دنیا میں عموماً گدھے سے وہی کام لیے جاتے ہیں جو پاکستان میں لیے جاتے ہیں ، مگر گدھا بعض اوقات انتہائی ذہانت کا مظاہر ہ بھی کرتا ہے۔ نیچے دی گئی تصویر کی گدھی کی ہے جو کہ حیران کن طور پر پینٹنگ جیسا مشکل کام بھی کر لیتی ہے۔


گدھے پر کئی فلمیں بھی بن چکی ہیں جن میں مشہور شریک نامی فلم ہے جو 2001میں ریلیز کی گئی۔

گدھے بے شک کتنا ہی پرانا ماڈل کیو ں نہ ہو جائے جدید وقت کے ساتھ ساتھ اس کی مشہوری بھی بڑھتی جا رہی ہے۔ پاکستان کی مشہور ویب سائٹ www.olx.comپر گدھوں کی کمی نہیں۔یعنی اس ویب سائٹ پر گدھوں کی خرید و فروخت کی جا سکتی ہے۔ 

«
Next
Newer Post
»
Previous
Older Post

No comments:

Leave a Reply