Slider

Menu :

Latest News

WordPress Per Website Banayen

Blogroll

Pages

Animation Trailers

top header advertisement in header

Pak Urdu Installer

Text Widget

Recent news

Video Widget

Recent Tube

Wisata

News Scroll

Favourite

Event

Culture

Gallery

» » » دبئی شہر کا خوبصورت فضائی نظارہ

دبئی شہرمتحدہ عرب امارات کا سب سے خوبصورت شہرہے۔ دبئی کے بارے میں دنیا بھر کا کہنا ہے کہ دبئی " مستقبل کا شہر""the City of the Future"ہے۔ 
دبئی اپنی شاندار عمارات کی وجہ سے بہت مشہور ہواہے، ایسا لگتا ہے کہ یہ شہر ہمیں مستقبل کا دروازہ دکھا رہا ہے۔ 


دبئی کے پرکشش مقامات 

دبئی کا نام سنتے ہی سب سے پہلے "برج الخلیفہ" کا نام ذہن میں‌آتا ہے۔ ذیل میں ہم دبئی کے چند پرکشش مقامات کا مختصر ذکر کریں گے۔ 

برج الخلیفہ کی فلک بوس عمارت،صحرا میں کھلے ایک پھول کی مانند ہے۔ برج الخلیفہ کو دیکھ کر لگتا ہے کہ جیسے صحرا میں ایک پھول پتلی پنکھڑیوں کے ساتھ چمک رہا ہو۔

برج الخلیفہ میں کئی سات ستاروں والے پرتئیش ہوٹل ہیں، جن کا کرایہ یومیہ ایک ہزارڈالرتک ہے۔ یہاں کےہوٹلوں میں عربی اور بین الاقوامی موسیقی کے مشاہدات بھی وافر مقدار میں دلچسپی کا باعث ہیں۔  

برج الخلیفہ کے بعد دل تھام دینے والا دوسرا نظارہ ایک بہت بڑے درخت کی شکل کا بنایا گیا مصنوعی جزیرہ ہے۔یہ درخت کی شکل کا جزیرہ خلیج فارش کے ساحل پر جدید ترین طرز تعمیر کا شاندار نمونہ ہے۔ 

دبئی خریداروں کی جنت

دبئی کی ظاہری خوبصورتی، پرکشش مقامات اور صفائی کے ساتھ ساتھ، دبئی کو خریداروں کی جنت بھی کہا جاتاہے۔ 
 "دبئی مال " مشرق وسطی کا سب سے بڑا خریداری اور تفریح کا مرکز ہے۔ 

. "دبئی مرینا "کے نام سے مشہور، یہ بندرگاہ بھی انتہائی انوکھی خصوصیات کی حامل ہے۔ 


 دبئی کا فضائی نظارہ دیکھئیے

اپنے مائوس کو دائیں بائیں حرکت دیں یا کی بوڈ سے ایروکیزسے نظارہ تبدیل کریں۔ جمع یا منفی نشان سے نظارے کو زوم کر سکتے ہیں۔

«
Next
Newer Post
»
Previous
Older Post

No comments:

Leave a Reply