Slider

Menu :

Latest News

WordPress Per Website Banayen

Blogroll

Pages

Animation Trailers

top header advertisement in header

Pak Urdu Installer

Text Widget

Recent news

Video Widget

Recent Tube

Wisata

News Scroll

Favourite

Event

Culture

Gallery

» » » » Khaki Sayee by Gen K.M Arif

کتاب کا نام ’’خاکی سائے ‘‘۔ تحریر:جنرل خالد محمود عارف۔ مترجم: لیفٹیننٹ کرنل غلام جیلانی خان۔

تخلیق پاکستا ن، حصول آزادی کے ایک طویل سیاسی ، قانونی اور آئینی جدوجہد کے نتیجے میں عمل میں آئی۔ اس جدوجہد کا مقصد مسلمانانِ برصغیر کو ایک آزاد اور جمہوری ریاست میں زندگی بسر کے نے کے قابل بنانا تھا۔ لیکن جلد ہی بانی پاکستان کی وفات نے قوم کی کشتی کو بے قابو کر دیا اور وہ ایک سیاسی اور فوجی گرداب میں کی طرف لڑھکنے لگی۔’’خاکی سائے‘‘ میں تشکیل پاکستان کے اولین برسوں سے لے کر نصف صدی تک پاکستانی سیاست میں فوج کے کردار کا جائزہ لیا گیا ہے اور سیاسی اور فوجی قوتوں کی آمیزش نے خود ان کے لیے جو مشکلات پیدا کی اور قوم کے وقار اور شہرت کو جو نقصان پہنچایا ، اس کا احاطہ کیاگیاہے۔ 

جنرل عارف دو مارشل لائی ادوار میں اہم عہدوں پر فائز رہے۔ اس کتاب میں وہ ان سازشوں اور حصول اقتدار کی آویزشوں کی اندرونِ خانہ داستان بیان کرتے ہیں جنہوں نے پاکستان کو گھیرے میں لیے رکھا اور اسے کرپشن ، لالچ اور نااہلی کی انتہائی پستیوں تک پہنچا دیا۔



Khaki Shadows: Pakistan 1947-1997. (book also available in Urdu "khaki sayee")

This book describes the powerful role of the army in the politics of Pakistan from its earliest years through the late 1990s and analyzes how political and military forces both created and undermined national prestige. Written by a regired general who held important positions in two different martial law administrations, it provides an insider's account of the intrigues, manipulations, and power struggles that engulfed Pakistan for much its history.

«
Next
Newer Post
»
Previous
Older Post

No comments:

Leave a Reply