صدیوں تک بادشاہ ایک دوسرے پر حملے اور جنگ کرتے آئے ہیں۔ تاریخ میں بڑے بڑے جنگی واقعات موجود ہیں ۔ مگر انیسویں صدی اور سائنس و ٹیکنالوجی کی ایجاد کے بعد جنگ میں استعمال ہونے والا اسلحہ اور جنگ لڑنے کا طریقہ کار بدل چکا ہے ۔ تاریخ کی تمام جنگیں زمینی ہوا کرتی تھیں ۔ موجودہ دور میں جنگ میں کامیابی کے لیے فضائی طاقت کا ہونا بہت ضروری ہے ۔
ڈرون جنگی ہتھیار(Drone UAV)
فضائی جنگ میں برتری اور بہتری کے لیے طرح طرح کے نئے ہتھیار اور خاص خاص لڑاکا طیارے بنائے جا رہے ہیں۔ ان فضائی جنگی ہتھیاروں میں ایک اہم اور خطرناک ترین ہتھیار ’’ڈرون ‘‘ہے ۔
ڈرون جہاز کی سب سے خاص بات یہ ہے کہ اس میں پائلٹ نہیں ہوتا ۔پائلٹ کے بغیر ڈرون کو کمپیوٹر آپریٹر کنٹرول کر رہے ہوتے ہیں۔ ڈرون ایک جنگی ہتھیار کے طور پر ان دنوں بہت مشہور ہو چکا ہے۔
ڈرون جہاز کی سب سے خاص بات یہ ہے کہ اس میں پائلٹ نہیں ہوتا ۔پائلٹ کے بغیر ڈرون کو کمپیوٹر آپریٹر کنٹرول کر رہے ہوتے ہیں۔ ڈرون ایک جنگی ہتھیار کے طور پر ان دنوں بہت مشہور ہو چکا ہے۔
جاہل اور ان پڑھ عوام بھی موبائل فون کی طرح ڈرون سے ضرور واقف ہیں ۔ ڈرون کی خاصیت یہ ہے کہ اسے خود کوئی نقصان نہیں ہوتا۔ ڈرون جاسوسی جنگی طیارے کے طور پر افغانستان ، عراق اور پاکستان کے شمالی علاقہ جات میں استعمال کیا جا رہا ہے۔
عوام موبائل فون کی طرح ڈرون سے ضرور واقف ہیں ۔ ڈرون کی خاصیت یہ ہے کہ اسے خود کوئی نقصان نہیں ہوتا۔ ڈرون جاسوسی جنگی طیارے کے طور پر افغانستان ، عراق اور پاکستان کے شمالی علاقہ جات میں استعمال کیا جا رہا ہے۔

ڈرون ٹیکنالوجی
ڈرون کی افادیت کو سمجھتے ہوئے کئی ممالک نے ڈرون ٹیکنالوجی حاصل کر لی ہے۔ ڈرون ایک خفیہ جاسوس طیارہ تو ہے ہی مگر اس کو مزید پوشید ہ اور بااثر بنانے کے لیے اس کے اندر تبدیلیا ں جاری ہیں۔
اس سال ڈرون جاسوسی جہازکے جو نئے ماڈل مختلف نمائشوں میں پیش کئے گئے وہ بہت چھوٹے تھے۔ ذیل میں ڈرون کے کچھ نئے ماڈل کا تصاویر دکھائی جارہی ہیں۔
ڈرون کی خوبصورت تصاویر کو دیکھ کر عش عش کرنے کی ضرورت باکل نہیں کیونکہ یہ کوئی بچوں کا کھلونہ نہیں ہے۔ یہ ڈرون دشمن کو مارنے کا خوفنا ک ترین ہتھیار ہے اور اس کی دکھائی گئی تصاویر اگر واقعی میدان جنگ میں لائی جاتی ہیں تو کتنوں کی ہلاکت کا سبب بنیں گی؟۔

UAV VTOL (vertical take-off and landing)
VTOLیاعمودی اڑان بھرنا اور اترنا۔
جدید ڈرون VTOLکی سادہ مثال ہیلی کاپٹر ہے۔چونکہ ہیلی کاپٹر زمین پر ہوا پھینکتے ہوئے اوپر کو اٹھ جاتا ہے لہٰذا اسے VTOLجہاز کی لسٹ میں شامل کیا جاتا ہے۔ نیچے کچھ تصاویر وی ٹول یو اے وی (VTOL) ڈرون کی دی جا رہی ہیں۔
جب ہم (Unmanned aerial vehicle) VTOL UAVکی بات کریں گے تو ، یاد رہے یہ ایک نسبتاً جدید ترین اصطلاح ہے ۔ وی ٹول یواے وی سے جدید ترین ڈرون جاسوسی جہاز مراد ہیں ۔یہ وی ٹول یواے وی جاسوس جہاز ،ڈرون جاسوس جہاز سے تھوڑے سے مختلف ہیں۔ ڈرون جہاز کو دوڑا کر اڑانا ہوتا ہے جبکہ وی ٹول جہاز ہیلی کاپٹر کی طرح اپنے دائیں بائیں لگے پروں سے عمودی اڑان بھرتا ہے۔
VTOL-UAV عمودی اڑان بھرنا and Drone ڈرون Confusion Solved ..........?
ReplyDelete