کتاب کا تعاف۔
کتاب کانام ۔ "ورڈپریس پر ویب سائٹ بنائیں"
مصنف کا نام۔ الماجد
کتاب کانام ۔ "ورڈپریس پر ویب سائٹ بنائیں"
مصنف کا نام۔ الماجد
ورڈپریس کیا ہے ؟ (What is WordPress)
سادہ الفاظ میںیوں کہہ سکتے ہیں کہ ’’ورڈ پریس‘‘ ایک سافٹ وئیر ہے ، جو پی ایچ پی ویب پروگرامنگ زبان اور مائی سیکوئل ڈیٹابیس کے اشتراک سے ’’ڈائنا مک ویب سائٹ ‘‘ بناتاہے۔ یوں سمجھ لیں کہ اگر کسی بھی شخص کواپنی ذاتی چھوٹی سی ویب سائٹ بنانی ہو یا پھر کسی ملٹی نیشنل کمپنی کو ایک بہت بڑی ڈائنامک ویب سائٹ ، ورڈ پریس، انٹرنیٹ پر سب سے سستا بلکہ مفت اور آسان ترین ذریعہ ہے۔اس کتاب میں ورڈ پریس پر ڈائنامک ویب سائٹ بنانے کے تمام مراحل تفصیلاً بیان کیے گئے ہیں۔
ویب سائٹ کی بنیادیں۔
طلباء جان لیں کہ ویب سائٹ کے کچھ اصول و ضوابط، قانو ن اور قوائد ہیں ۔ بنیادی طور پر ہر ویب سائٹ میں درج ذیل چیزیں شامل ہوتی ہیں۔ HTMLلینگوئج ، ویب صفحہ کو خوبصورت کرنے کیلئے CSS، اور اگر ویب سائٹ ڈائنامک ہو تو کوئی سرور سائڈ پروگرامنگ لینگوئج جیسا کہ PHP، یا پھر ASPزبان۔ یاد رہے دنیا کی ہر ویب سائٹ کا طریقہ کار ایک جیسا ہوتا ہے ، جیسا کہ ہر ویب سائٹ کا ایک ڈومین نام ہوتا ہے ،ہر ویب سائٹ ایک سرور پراپ لوڈ کی جاتی ہے اور دنیا کی ہر ویب سائٹ کا ایک مخصوص ڈیزائن یا پھر سانچہ (Template) ہوتا ہے۔ یہی وہ بنیادیں ہیں جو فیس بک، گوگل ، یاہو، ہماری ویب ، جنگ نیوز کی ویب سائٹ، سی این این ، الجزیرہ اور دنیا کی تمام ویب سائٹ کے لیے استعمال ہوتی ہیں۔ یہی وہ قوانین ، اصول اور ضوابط ہیں جنہیں پڑھنا، سیکھنا ، سمجھنا ایک ویب سائٹ ڈیزائنر کا کام ہوتا ہے۔ ایک ویب سائٹ ڈیزائنر کو دوران کورس یہی سب کچھ تفصیل سے بتا یا جاتا ہے۔مضمون کی ٹریننگ یا کورس۔
پاکستا ن میں ویب سائٹ ڈیزائنرز کی مانگ میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ مشہور ویب سائٹ Rozee.pkپر روزانہ اچھی تنخواہ والی نوکریا ں تما م بڑے شہروں سے دی جا رہی ہیں۔ ویب سائٹ ڈیزائنگ سیکھنا، دوسرے تمام کمپیوٹر مضامین کی طرح ایک قدرے مشکل مضمون ہے، اس مضمون کوپڑھانے کیلئے تمام بڑے شہروں میں بہت ساری انسٹیٹیوٹ موجود ہیں۔ مگر بات دراصل اس کورس کی فیس کی ہے، دیکھا گیا ہے کہ اس مضمون کی فیس تین ہزار سے تیس ہزار تک لی جاتی ہے۔بے شک اچھے معیار کی جگہ پر اچھا اور غیر معیاری جگہ پر ٹوٹل کا پڑھا یا جاتا ہوگا،مگر یہاں ذمہ داری سٹوڈنٹس کی ہے جو اس فیلڈ میں کچھ سیکھنا چاہتے ہیں، ان کے لیے ہمارا مخلصانہ مشورہ ہے کہ ، ہمیشہ یاد رکھیں ویب سائٹ ڈیزائنگ اور ڈویلپمنٹ ، میڈ ان پاکستان نہیں ہے ، بلکہ یہ سارے کا سارا علم 1990ء سے یورپ سے آرہا ہے۔ لہٰذا اس مضمون کی چھوٹی سے چھوٹی اصطلاح پر بھی ہزاروں صفحات انٹرنیٹ پر موجود ہوتے ہیں اور بڑی آسانی سے ہر مشکل کا حل مل جاتاہے۔
اس کتاب کے بارے میں
اس کتاب ’’ورڈپریس پر ویب سائٹ بنائیں‘‘میں پانچ ابواب شامل کیے گئے ہیں۔ پہلے باب میں انٹرنیٹ کی شروعات کیسے ہوئی کا احاطہ کیا گیا ہے، جب 1960ء میں پہلی بارامریکی پروگرامرز نے انٹرنیٹ بنانے کا سوچا ، اس وقت سے آج تک کی تما م جامع معلومات ، جو ایک ویب سائٹ ڈیزائنر کو معلوم ہونی چاہیے موجود ہیں۔کسی خاص مضمون پر لکھی گئی کتاب پڑھنے ، انسٹیٹیوٹ میں جانے اور کورس کرنے کا فائدہ یہ ہوتا ہے کہ ،عموماًمضمون شروع کرتے وقت پتہ نہیں ہوتا ،ہم نے کیا پڑھنا ہے، کتنا پڑھ لیا اور مزید کیا کیا رہ گیا ہے۔
* دوسرے اور تیسرے باب میں بتایا گیا ہے کہ ویب سائٹ کی بنیاد یں کیا ہیں ،یعنی ویب پروگرامنگ لینگوئجز، ڈومین نیم سسٹم، آپی ایڈریس، یو آرایل، ڈیٹابیس ، ویب سرور کیا ہوتا ہے، ویب ہوسٹنگ ، ویب ہوسٹنگ خریدنا ، ڈومین نام خریدنا ، ڈومین نام کو خریدنے کا طریقہ اور DNSکی ڈومین پینل میں سیٹنگ کرنا۔ ویب سائٹ کی بنیادی زبان یعنی ایچ ٹی ایم ایل کا مکمل تعارف ہے، یہ زبان کس نے بنائی تھی، اور پہلی ویب سائٹ انٹرنیٹ پر کب اپ لو ڈ کی گئی۔ایچ ٹی ایم ایک کو خوبصورتی دینے والی زبان سی ایس ایس کا تعارف، ویب سائٹ ایڈیٹر سافٹ وئیرز جیسا کہ فرنٹ پیج 2003اور مشہور زمانہ ڈریم ویور کے متعلق بتایا گیا ہے۔ مشہور پروگرامنگ لینگوئجز کتنی ہیں اور ان کا استعمال کہاں کہاں ہو رہا ہے۔
* چوتھے باب میں CMSکاتعارف، اور ورڈ پریس کی مکمل تصویری تفصیل موجود ہے ۔ ورڈپریس کی انسٹالیشن کرنا، لوکل ہوسٹ پر ویب سائٹ بنانا، ژیمپ اور پی ایچ پی مائی ایڈ من ، فائل زلا، ورڈپریس ڈیش بورڈ کاتعارف ، نئی پوسٹنگ کرنا ، نئے صفحات شامل کرنا، تصاویر لگانا ، اپنی ویب سائٹ کی تھیم منتخب کرنا، ویب سائٹ کو چار چاند لگانے والے وڈجٹس کا استعمال اور ورڈپریس سیکیورٹی سیٹنگ کا مکمل بیان کیا گیا ہے۔ گویا آپ اس کتا ب کو سامنے رکھ کر اپنی مطلوبہ ویب سائٹ چند گھنٹوں میں تیار کر سکتے ہیں یہ ہمارا دعوی ہے ۔
* پانچوں باب بہت ہی مشہور اور اچھی نوکری کے لیے دستیاب مضمون SEOیعنی سرچ انجن آپٹیمائزیشن کا مکمل تعارف اور ٹریننگ دی گئی ہے۔ یہ مضمون بھی بہت اہمیت کا حامل ہے، کیونکہ میرا ذاتی خیال ہے کہ جو شخص سرچ انجن آپٹیمائزیشن اور ویب سائٹ کے لیے تحریری مواد یعنی Content Writingنہیں کر سکتا وہ ابھی نامکمل ہے۔
ویب سائٹ بنا لینا یعنی ڈیزائن کر لینا صرف ایک مرحلہ ہے جو ہو سکتاہے آپ صرف ایک گھنٹے میں کر لیں، مگر ایک ویب سائٹ کو مشہور کرنا ، اس کے لیے اچھا مواد تحریر کرنا اور اس ویب سائٹ کی سرچ انجن میں آپٹیمائزیشن کرنا بڑ ا دقت طلب، اور جان جوکھوں کا کام ہے۔
ویب سائٹ ڈیزائنگ کے ساتھ ساتھ آج کل مارکیٹ میں سرچ انجن آپٹیمائزر اور اچھے لکھاریوں کی مانگ میں بھی مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ لہٰذا اس اہمیت کے پیش نظر یہ مضمون ہم نے پانچوں باب میں شامل کیا ہے۔ اس کے پڑھنے سے یقیناًآپ میں بہتری آئے گی اور آپ ایک اچھے سرچ انجن آپٹیمائزر اور اچھے لکھاری بن جائیں گے۔

ویب سائٹ ڈیزائنر۔
یہ کتاب آپ کو ویب سائٹ ڈیزائنر بنادے گی۔آئیے دیکھتے ہیں ایک ویب سائٹ ڈیزائنر کیا ہوتا ہے۔ ایک ’’ویب سائٹ ڈیزائنر ‘‘کا بنیادی کام کسی کمپنی میں کام کرتے ہوئے ، اس کمپنی (سافٹ وئیر ہاؤس) کو ملنے والے کام، یعنی ویب سائٹ بنانے کے لیے دئے گئے آرڈر پر ،مطلوبہ طرز کا ویب سائٹ ڈیزائن تیارکرنا۔ ویب سائٹ ڈیزائنر ،اس شخص کو کہا جاتا ہے جو ویب سائٹ ڈیزائن کرنے کے متعلق جانتا ہو، متعلقہ شعبہ میں مہارت رکھتا ہو، ویب سائٹ بنانے والے سافٹ وئیر اور پروگرامنگ زبانوں پر عبور حاصل ہو۔ ایک ویب سائٹ ڈیزائنر سے یہ توقع کی جاتی ہے کہ وہ ویب سائٹ سے متعلقہ تمام اصطلاحوں سے واقف ہو گا، ویب سائٹ کی تیاری کے دوران پیش آنے والے مراحل، تکنیکی مشکلات کو حل کرنا جانتا ہوگا۔یعنی ہم ویب سائٹ ڈیزائنر اس شخص کو کہیں گے جو اس فیلڈ میں ماہر ہوگا۔
اس کتاب کا ایک مقصد اپنے اردو ادب میں کمپیوٹر اور ویب سائٹ ڈیزائنگ کے مضمون پرلکھی گئی کتاب کو شامل کرنا ہے ۔ کیونکہ کتابیں لائبریریوں کی زینت بنتی ہیں، جہاں ہر طالب علم ان سے فیضیاب ہوتے ہیں، کتابیں ہماراعلمی ورثہ ہوتی ہیں جن کی اشاعت سے کسی قوم کی علمی ترقی کا پتہ چلتا ہے۔ انشاء اللہ یہ کتاب اپنے متعلقہ مضمون میں ایک نئی پیش رفت ثابت ہوگی۔
ای میل ایڈریس ۔ saryrang@gmail.com
رابطہ نمبر ۔ 03412715135
kash k ap ne apni book ki price kum rakhi hoti ya na rakhi hoti to boht se log es se faida utha sakty thy, but pakistani apny sa th kisi r ka bhla ker e ni sakty.
ReplyDeleteAssalamualaikum
ReplyDeleteCan I download in PDF
japanese porn site
ReplyDeletejav hd online, hd jav porn, best jav porn, free jav porn, jav av, jav hd com, porn jav
best jav, free jav, supjav com, best jav porn, jav hd, jav av, jav hd com, supjav com, Visit the blog page
japanese adult video