Slider

Menu :

Latest News

WordPress Per Website Banayen

Blogroll

Pages

Animation Trailers

top header advertisement in header

Pak Urdu Installer

Text Widget

Recent news

Video Widget

Recent Tube

Wisata

News Scroll

Favourite

Event

Culture

Gallery

» » » » چین میں دیوہیکل دوربین نصب

ریڈیوآسڑولوجی میں  کہا جاتا ہے کہ جتنی بڑی دور بین اتنا اچھا نتیجہ۔ چین سائنس و ٹیکنالوجی کے میدان میں ذبردست ترقی کررہاہے۔ چین نے جنوب مغربی صوبے میں دنیا کی سب سے بڑی دور بین لگانے کے کام کا آغاز کر دیا۔

تیس فٹ بال میدانوں کے برابر اس دوربین پر 500 میٹر کا محدب عدسہ لگا ہو گا جبکہ اس کی تعمیر میں 5600 ٹن خالص سٹیل استعمال کیا جائے گا۔اس دور بین کی تنصیب 2016 تک مکمل کر لی جائے گی۔ اس کامیاب منصوبے کے سربراہ سائنس دان نان رینڈونگ نے کہا ہے کہ دور بین کا وسیع ترین قطر ہونے کے باوجود اس کے نتائج سو فیصد ہوں گے اور چھوٹے چھوٹے ذرات کو بھی واضح انداز میں دیکھا جا سکے گا۔ان کا کہنا تھا کہ 'ہم اس کی مدد سے مزید نمونوں کا معائنہ کر سکیں گے۔اور دور افتادہ سیارچوں کو جو ابھی تک ہماری نظروں‌سے اوجھل ہیں دریافت کر کے ان کا جائزہ لیا جا سکے گا'۔چین کی نیشنل آسٹرونومی آبزر ویٹری کے سربراہ پی ڈی کے مطابق 'ہمارا مقصد دور دراز سیاروں کا مشاہدہ کرنا ہے'۔یہ مضمون درج ذیل ویب سائٹس سے اخذ کیا گیاہے۔ 


«
Next
Newer Post
»
Previous
Older Post

1 comments:

  1. سائنس سے وابستہ آپ نے کئی معلومات شئیر کی ہیں جن کے بارے میں مسلم اُمہ میں بہت کمی محسوس کی جاتی ہے ۔ جزاک اللہ خیر۔اللہ ہمارے حکمرانوں اور میڈیا کو بھی اس بات کی توفیق دے کہ وہ مسلم دنیا میں سائنسی شعور کو بھی بیدار کرنے کے لیے اپنی ذمہ داریاں پوری کریں ۔ آمین

    ReplyDelete